متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ کے شاگرد خاص اور مرکز اہل السنت والجماعت کے شعبہ تخصص فی التحقیق والدعوہ کے استاد امولانا مقصود احمد پاکپتنی دامت برکاتہم احقاق حق کے لیے ضلع لیہ کے نواحی علاقے 219ٹی ڈی اے میں مورخہ 28 جون 2011 کو تشریف لائے جہاں تین طلاق کے مسئلہ پر فرقہ غیر مقلدین کے نام نہاد مولوی عامر کلیم سے اس موضوع پر مناظرہ طے تھا ۔لیکن یہ شکست خوردہ قوم حسب سابق اس بار بھی اہل السنت کے دلائل کو جواب نہ دے سکی اور اسلحے کے زور پر علماء اہل السنت کو قتل کرنا چاہا لیکن اللہ تعالی کا خصوصی فضل شامل حال رہا اور مناظرین اہل السنت بال بال بچ گئے ۔۔۔۔ منآظرہ کی اصل روداد اپنی آنکھوں سے ملاحظہ فرمائیں ۔
Click to view

Comments:

There are 0 comments for مناظرہ لیہ، موضوع ایک مجلس کی تین طلاق

Post a Comment